Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
Sections
navigate open
See all results →
کلیسیائی قیادت

کلیسیائی قیادت

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

Lesson 4: ایک راہنما کی تیاری

1 min read

by Stephen Gibson


تعارف

ہر شخص کو کسی نہ کسی حد تک راہنما ہونا چاہیے کیونکہ وہ دوسروں پر اثرانداز ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر، ہر ماں باپ کو اپنے بچوں کی راہنمائی کرنی چاہیے۔ اس کورس میں ہم جو اُصول سیکھیں گے وہ قدرتی راہنمائی کی ان ذمہ داریوں میں مددگار ہوں گے۔ تاہم، اس کورس کی توجہ زیادہ تر اُن قیادت کے اصولوں پر ہے جو فطری ذمہ داریوں سے آگے بڑھ کر خدمت کے بڑے دائرے میں آتی ہے۔