تعارف
◄اس بیان پر گفتگو کریں: "کبھی کوئی اہم کام ایسا نہیں ہوا جو کسی ایک شخص نے اکیلے کیا ہو۔" یہ بیان کیا مطلب رکھتا ہے؟ کیا یہ سچ ہے؟ اور اگر ہے، تو کیوں اہم ہے؟
◄ٹیم کیا ہے؟
ٹیم صرف پیروکاروں کا ایک گروہ نہیں ہوتی۔ ایک ٹیم وہ گروہ ہے جو ایک بڑے مقصد، مشترکہ اقدار، باہمی تعاون، اور تسلیم شدہ قیادت سے متحد ہو۔
اب سوچنا شروع کریں کہ آپ کی ٹیم کون ہے۔ پوری کلیسیا ٹیم نہیں ہے۔ ٹیم صرف وہ لوگ بھی نہیں ہیں جو رسمی عہدوں پر ہیں۔