Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
navigate open
See all results →

Lesson

Playlist

فیملی ٹیچنگ ٹولز

فیملی ٹیچنگ ٹولز

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

فیملی ٹیچنگ ٹولز

Lead Writer: Shepherds Global Classroom

Course Description

Shepherds Global Classroom نے ایک خاندانی شاگردی کی کتاب، فیملی ٹیچنگ ٹولز، تیار کی ہے جسے والدین اپنی خاندانی عبادت کے دوران استعمال کرنا چاہ سکتے ہیں۔

What You'll Learn

رسولوں کا عقیدہ
دعائے ربانی
والدین کے لیے: ٹول 1 اور 2
چھوٹے بچوں کے لیے سوالات اور جوابات
بچوں کے لیے سوالات اور جوابات
والدین کے لیے: ٹول 3
امثال کی کتاب سے اصول

Course Objectives

اس کتاب میں دیے گئے سوالات اور جوابات بچوں اور نئے ایمان لانے والوں کے لیے مفید بنیادی مسیحی عقائد کا تعارف کرواتے ہیں۔

Introduction

خاندان کے ساتھ عبادت کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ یہ ایک ممکنہ ترتیب ہے جس میں یہ سیکھنے کے ٹول  استعمال کیے جا سکتے ہیں:

1.    کوئی  گیت  گائیں۔

2.    رسولوں کا عقیدہ  پڑھیں ۔

3.    سوالات و جوابات کے کسی حصے کو یاد کرنے پر کام کریں۔

4.    بائبل میں سے کوئی باب یا حصہ پڑھیں۔ (متی، مرقس، لوقا اور یوحنا کی اناجیل سے آغاز کریں۔)

5.    مل کر دُعا کریں۔ دُعا سے پہلے خاندان کے افراد سے پوچھیں کہ وہ کس بات کے لیے دُعا کرنا چاہتے ہیں۔ (آپ یہ سوالات کر سکتے ہیں: "ہم آپ کے لیے کس طرح دُعا کر سکتے ہیں؟" اور "ہم دوسروں کے لیے کس طرح دُعا کریں؟")

6.    دُعا ئے ربانی  کے ساتھ اختتام کریں۔

Ready to Start Learning?

Choose a lesson to begin your journey through this course.