Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
Sections
navigate open
See all results →
کلیسیائی قیادت

کلیسیائی قیادت

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

Lesson 12: تبدیلی کی قیادت

1 min read

by Stephen Gibson


تعارف

ہیکل کی تعمیر شروع ہو چکی تھی! اگرچہ صرف بنیاد رکھی گئی تھی، لیکن یہ ایک اہم کامیابی تھی۔ ایک ہجوم خوشی منانے کے لیے جمع ہوا۔ بہت سے لوگ خوشی سے نعرے لگا رہے تھے اور خُدا کی تعریف کر رہے تھے۔ لیکن جب بزرگوں نے بنیاد دیکھی، تو انہیں احساس ہوا کہ نئی ہیکل سابقہ ہیکل کی شان و شوکت سے کم تر ہوگی ۔ وہ اس پر غمزدہ ہو گئے کہ وہ عظیم ہیکل جو وہ یاد کرتے تھے، اب ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکی ہے۔ خوشی اور غم دونوں ایک ساتھ اس مجمع کی آواز میں شامل ہو گئے۔ یہ تبدیلی کا وقت تھا، اور لوگوں کے جذبات اس تبدیلی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں مختلف تھے (عزرا 3: 10-13)۔