Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
Sections
navigate open
See all results →
مسیحی خاندان

مسیحی خاندان

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

Lesson 9: محبت کے پانچ اندازِ بیان- 2 حصہ

1 min read

by Stephen Gibson


سبق کے مقاصد

اس سبق کے اختتام تک، طالبعلم کو چاہیے کہ وہ:

(1) محبت کے پانچ اندازِ بیان کو سمجھے۔

(2) محبت کے ہر اندازِ بیان کے غلط استعمال یا نظرانداز کرنے کے خطرات پر گفتگو کرے۔

(3) اس بات کی وضاحت کرے کہ ایک بچے کا جذباتی ٹینک بھرا ہونے کے کیا فوائد ہیں۔

(4) اپنے قریبی گھرانے کے افراد کی بنیادی محبت کے اندازِ بیان کی نشاندہی کرے۔

(5) ہر محبت کے اندازِ بیان کے مطابق خاندان کے افراد سے محبت کے اظہار کے مخصوص طریقے بیان کرے۔

(6) اپنے گھرانے کے افراد سے ان کی بنیادی محبت کے اندازِ بیان میں محبت کے اظہار کا عہد کرے۔