Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
Sections
navigate open
See all results →
مسیحی خاندان

مسیحی خاندان

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

Lesson 11: بچے کی نشوونما اور دیکھ بھال

1 min read

by Stephen Gibson


سبق کے مقاصد

سبق کے اختتام پر، طالب علم کو چاہیے کہ:

(1) ہر انسان کی تخلیق میں خدا کے حیرت انگیز کام کی قدر کرے۔

(2) اس یقین پر قائم ہو کہ انسانی زندگی مقدس ہے۔

(3) زندگی کے آغاز یعنی نطفہ ٹھہرنے کے لمحے سے انسانی زندگی کے تحفظ کے لیے متحرک ہو۔

(4) بچوں کی صحت مند نشوونما کے لیے والدین کی دیکھ بھال کی اہمیت کو سمجھے۔