Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
Sections
navigate open
See all results →
مسیحی خاندان

مسیحی خاندان

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

Lesson 1: تعلق کے لیے تخلیق کیے گئے

1 min read

by Stephen Gibson


سبق کے مقاصد

اس سبق کے اختتام پر، طالبعلم کو چاہیے کہ وہ:

(1) خدا کے ساتھ تعلق کی اہمیت کو سمجھے اور اس کی قدر کرے۔

(2) ہر انسان میں خدا کی شبیہ (Image of God) کو پہچانے اور اس کی عزت کرے۔

(3) یہ سمجھے کہ ہم اپنے تعلقات میں کیے گئے انتخاب کے لیے خدا کے سامنے جوابدہ ہیں۔

(4) یہ جانے کہ بائبل مقدس نیک تعلقات کے لیے ہمارا رہنما اصول ہے، اور ہمیں خدا کی مانند اپنے تعلقات میں زندگی گزارنی چاہیے۔