Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
Sections
navigate open
See all results →
مسیحی خاندان

مسیحی خاندان

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

Lesson 13: بچوں کی نشونما کے مسائل

1 min read

by Stephen Gibson


سبق کے مقصد

اس سبق کے اختتام تک، طالب علم کو چاہیے کہ:

(1) بچوں کی تربیت اور اصلاح کے بارے میں خدا کے نقطہ نظر کو اپنائے۔

(2) بچوں کی شاگرد سازی کے لیے ایک اچھا گھریلو ماحول بنانے کا عہد کرے۔

(3) بچے کی خدا کے سامنے ذمہ داری کو سمجھے۔

(4) روزمرہ کی والدین کی ذمہ داریوں کے لیے عملی تجاویز سے لیس ہو۔