Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
Sections
navigate open
See all results →
مسیحی خاندان

مسیحی خاندان

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

Lesson 6: شادی کی تیاری

1 min read

by Stephen Gibson


سبق کے مقاصد

اس سبق کے اختتام تک، طالب علم کو چاہیے کہ:

(1) سمجھ جائے کہ شریکِ حیات کا دانشمندی سے انتخاب کرنا کتنا ضروری ہے۔

(2) بائبل کی ترجیحات اور اصولوں کی بنیاد پر اس شخص کی خصوصیات بیان کرے جو ایک ایماندار کا شریکِ حیات بننے کے قابل ہو۔

(3) شادی سے پہلے کے تعلقات میں والدین کی شمولیت پر بائبلی اصولوں کا اطلاق کرے۔

(4) شادی سے پہلے دوستی کے معاملے میں دانشمندانہ فیصلے کرے۔