Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
Sections
navigate open
See all results →
مسیحی خاندان

مسیحی خاندان

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

Lesson 2: ایک بائبلی خاندان

1 min read

by Stephen Gibson


سبق کے مقاصد

اس سبق کے اختتام تک، طالب علم کو چاہیے کہ:

(1) سمجھے کہ شادی کو کس طرح تثلیث کے تعلقات کی عکاسی کرنی چاہیے۔

(2) اولاد کے بارے میں خدا کے نظریے کو اپنائے۔

(3) سمجھے کہ گناہ نے شادی اور خاندانی تعلقات کو کیسے متاثر کیا۔

(4) سراہے کہ خدا کے نجات کے منصوبے کو انسانی کمزوریوں کے باوجود کیسے پورا کیا جاتا ہے۔

(5) ادراک کرے کہ خدا کے منصوبے کی فرمانبرداری کسی بھی خاندان کو اس کے فضل اور شفا کا تجربہ کرنے میں کس طرح مدد دے سکتی ہے۔