Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
Sections
navigate open
See all results →
مسیحی خاندان

مسیحی خاندان

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

Lesson 8: محبت کے پانچ اندازِ بیان- 1 حصہ

1 min read

by Stephen Gibson


سبق کے مقاصد

اس سبق کے اختتام تک، طالب علم کو چاہیے کہ وہ:

(1) حقیقی محبت کی خصوصیات اور رویوں کو بیان کرے۔

(2) غیر مشروط محبت کے مفہوم کو واضح کرے۔

(3) کسی شخص کے بنیادی محبت کے اندازِ بیان میں محبت کے اظہار کی اہمیت پر گفتگو کرے۔

(4) الفاظ کے ذریعے محبت اور قدردانی کا اظہار کرے، تاکہ کسی گھر کے فرد کی ذاتی خوبیوں، کردار اور شخصیت کی خصوصیات کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔