Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
Sections
navigate open
See all results →
مسیحی خاندان

مسیحی خاندان

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

Lesson 14: نوعمری میں والدین کا کردار

1 min read

by Stephen Gibson


سبق کے مقاصد

اس سبق کے اختتام تک، طالب علم کو چاہیے کہ وہ:

(1) خدا کی ترجیحات کو نوعمری کے لیے سمجھے۔

(2) نوعمروں کو اُن کی جوانی کی تیاری کے لیے تربیت دینے اور اُن پر مثبت اثر ڈالنے کی ذمہ داری قبول کرے۔

(3) نوعمروں کے ساتھ صحت مند اور بامقصد تعلقات کو فروغ دینے کے لیے متحرک ہو۔

(4) نوعمری کے چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے کتابِ مقدس کے اصولوں پر عمل کرنے کے لیے تیار ہو۔