تعارف
SGC کے کورسز مختلف قسم کے پروگراموں میں استعمال ہوتے ہیں۔ کچھ ہائی اسکولز بھی اِن کورسز کو استعمال کرتے ہیں۔ کچھ گرجا گھر اپنے سنڈے سکولز میں کورسز استعمال کرتے ہیں۔ کچھ ہوم بائبل اسٹڈی گروپس بھی مطالعہ کے لیے اِن کورسز کا انتخاب کرتے ہیں۔ بعض اوقات پادری مُنادی اور تعلیم میں استعمال کرنے کے لیے بھی کورسز سے مواد کا انتخاب کرتے ہیں۔
اس باب میں دی گئی ہدایات کا اطلاق اُن مقامی انسٹی ٹیوٹ پر ہوتا ہے جو مطالعہ کے مکمل پروگرام کے لیے SGC کے 20 کورسز کا استعمال کرتے ہیں۔
SGC