مذہبی قابلیت
چونکہ SGC کے پروگرام کا مقصد منسٹری کی تربیت ہے، اس لیے طالب علم کو ایک اچھی گواہی اور خدا کی عزت کرنے والا طرز زندگی کے ساتھ ایک مسیحی ایماندار ہونا چاہیے۔ ایک بے ایمان کورسز کے زیادہ تر مواد کو نہیں سمجھے گا اور نہ ہی اس کی تعریف کرے گا۔
طالب علم کو تاریخی مسیحی عقیدے بشمول ایوینجیلیکل عقیدہ پر یقین ہونا چاہیے۔ یہ پروگرام ہر جگہ مسیح کے بدن کی خدمت کے لیے تیار کیا گیا ہے، اس لیے مختلف فرقوں کے مخصوص عقائد کو ماننا ضروری نہیں۔
طالب علم کو کسی چرچ کا رکن ہونا چاہیے جہاں وہ باقاعدگی سے چرچ کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے جاتا ہو۔ جو طلبا گرجا گھروں سے وابستگی کے لیے تیار نہیں ہیں وہ منسٹری کی تربیت کے لیے اچھے امیدوار نہیں ہیں۔ طلبا کو کسی ایسے گرجا گھر کا حصہ ہونا چاہیے جو انہیں موقع فراہم کرتا ہو کہ وہ اُس سب کی عملی مشق کر سکیں جو وہ سیکھ رہے ہیں۔ کچھ اسائنمنٹس کے لئے طلبا کو دوسرے ایمانداروں کا ساتھ درکار ہوگا۔
مقامی