Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
Sections
navigate open
See all results →
مقامی ادارہ کے اساتذہ کے استعمال کیلئے ہینڈ بک

مقامی ادارہ کے اساتذہ کے استعمال کیلئے ہینڈ بک

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

Lesson 7: اساتذہ کی تلاش

1 min read

by Stephen Gibson


اس باب کو استعمال کرنے کے تین طریقے

1. ایک ٹرینر مقامی اساتذہ کو تیار کرنے کے لیے اس باب میں دیے گئے طریقے استعمال کر سکتا ہے۔ اگر مقامی گرجہ گھر میں کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو سکھانے کے قابل محسوس ہو، تو ٹرینر کوئی ایسا مقامی پروگرام شروع نہیں کر سکتا جو فوری طور پر آزادانہ حثیت سے کام کرسکے۔ ٹرینر کو ممکنہ اساتذہ کو دریافت اور تیار کرنا چاہیے۔ یہ باب ٹرینر کو بتاتا ہے کہ مقامی اساتذہ کو شروعات میں کیسے تیار کیا جائے۔

2. ٹرینر ہی مقامی اساتذہ کو اپنے طلباء کے لیے یہ طریقہ کار استعمال کرنے کے لیے تیار کرتا ہے۔ اگر نئے گروپ کے مقامی اساتذہ پہلے ہی پڑھانے کے قابل ہیں، تو ٹرینر کو اس باب میں مشقیں استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ٹرینر کو مقامی اساتذہ کو طریقہ سکھانا چاہیے تاکہ وہ اپنے طلباء کی ترقی کے لیے مشقوں کا استعمال کر سکیں۔

3. ایک مقامی استاد طلباء کو تیار کرتا ہے۔ ہر استاد کو طلبہ کی منسٹری کی صلاحیتوں کو نکھارنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اس باب میں بیان کردہ طریقے طلباء کو گروپس سے بات کرنا شروع کرنے میں مدد کرنے کے لیے مفید ہوں گے۔