Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
Sections
navigate open
See all results →
فیملی ٹیچنگ ٹولز

فیملی ٹیچنگ ٹولز

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

Lesson 2: دعائے ربانی

1 min read

by Shepherds Global Classroom


دعائے ربانی

اے ہمارے باپ ، تو جو آسمان پر ہے ، تیرا نام پاک مانا جائے

تیری بادشاہی آئے ۔

تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے ، زمین پر بھی ہو۔

ہمارے روز کی روٹی آج ہمیں دے

اور جس طرح ہم اپنے قصور واروں کو معاف کرتے ہیں ، تو بھی ہمارے قصور ہمیں معاف کر

ہمیں آزمائش میں نہ پڑنے دے بلکہ برائی سے بچا

کیونکہ بادشاہی ، قدرت اور جلال ہمیشہ تیرے ہی ہیں

متی 6: 9-13