Type at least 2 characters to search
No results found for ""
Courses
Lessons
Sections
navigate open
See all results →
فیملی ٹیچنگ ٹولز

فیملی ٹیچنگ ٹولز

Search Course

Type at least 3 characters to search

Search through all lessons and sections in this course

Searching...

No results found

No matches for ""

Try different keywords or check your spelling

results found

Lesson 1: رسولوں کا عقیدہ

1 min read

by Shepherds Global Classroom


رسولوں کا عقیدہ

میں ایمان رکھتا ہوں خدا قادرِ مطلق باپ پر، جس نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا ۔

اور اُس کے اکلوتے بیٹے ہمارے خداوند یسوع مسیح پر

جو روح القدس کی قدرت سے پیٹ میں پڑا ، کنواری مریم سے پیدا ہوا۔

پُنطیس پیلاطس کی حکومت میں دُکھ اُٹھایا، مصلوب ہوا، مر گیا اور دفن ہوا۔( عالم ارواح میں اتر گیا )

تیسرے دن مُردوں میں سے جی اُٹھا۔

آسمان پر چڑھ گیا، اور خداقادرِ مطلق باپ کے دہنی طرف بیٹھا ہے۔

جہاں سے وہ زندوں اور مُردوں کی عدالت کرنے کو آئے گا۔

میں ایمان رکھتا ہوں روح القدس پر،

پاک کلیہ کلیسیا [1]پر ، مقدسوں کی رفاقت ، گناہوں کی معافی ،

جسم کے جی اُٹھنے اور ہمیشہ کی زندگی پر۔ آمین۔


[1]یعنی، حقیقی مسیحی کلیسیا جو ہر دور اور ہر جگہ پر موجود رہی ہے۔